24/Apr/2019
News Viewed 1650 times
ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولرٹی نے پاکستان بھر میں بجلی کی قیمت کو 4پیسے کم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولرٹی کو سینٹرل پاور پرچیزنگ نے بجلی کی قیمتوں میں 16پیسے فی یونٹ کا اضافہ کرنے کی درخواست کی تھی مگر نیپرا نے اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 4پیسے فی یونٹ کے لحاظ سے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید جانیں:پاکستان بھر میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی
نیپرا کے اس فیصلہ سے فیول پرئس ایڈجسمنٹ سے صارفین کو 28کروڑ روپے کا رلیف ملے گااس کے ساتھ ہی بجلی سستی ہونے پر نیپرا الیکٹرک کے صارفین کو کوئی مفاد نہیں ہوگا۔